دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلیدہ:(ہمگام نیوز) لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین کا کہنا...

مشہد کی وکیل آباد جیل میں ایک افغان قیدی کو پھانسی دے دی گئی

مشہد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر...

افغانستان:پولیس ہیڈکوارٹر پہ حملہ 20 اہلکار ہلاک

افغانستان کے مغربی علاقے میں طالبان کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملے کے نتیجے میں 20 اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق افغان صوبہ لوگر کے شہر پل عالم میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ ایک نے کھانے کے کمرے میں ایک جھڑپ کے بعد دھماکہ کیا۔ صوبہ لوگر کے گورنر کے ایک ترجمان دین محمد درویش نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’پہلے خودکش حملہ آور نے مرکزی گیٹ کو نشانہ بنایا جبکہ دیگر دو حملہ آور پولیس کے...

پنجگور فورسز کے قافلے پر حملہ ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور نا معلوم افراد کا سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے شور چڑھائی کے مقام پر نامعلوم مسلح افرا د نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو خودکار ہتھاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار گل ولی ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے

بلوچستان میں مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کو نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر عارف گلی کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص ناصر کو ذخمی کردیا ملزمان فرار ہوگیا مشرقی بائی پاس کے علاقے میں چور ایک گھر میں داخل ہوگئے اور فائرنگ کردی جسے ایک خاتون ( ص)بی بی ذخمی ہوگئی منگوچر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسلم لانگوں ذخمی کردیا گنداخہ میں فائرنگ کرکے احمد علی کو ذخمی کردیا پنجگور میں نے نامعلوافراد نے ایف ڈبلیوں کی گاڑی پر فائرنگ کردی...

بی این ایل ایف کے ترجمان کا سرباز بلوچ کے بیان پر ردعمل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل لیبریشن فرنٹ ( BNLF)کے ترجمان نوہان بلوچ ، سرباز بلوچ کے اس بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہماری تنظیم نے کبھی بھی کیسی تنظیم کی کارروائیاں اپنے خاطے میں استعمال نہیں کی ہمیں دوسری تنظیم کی کارروائیاں اپنے لئے استعمال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم اپنے محدود وسائل کے ساتھ اپنے جدو جہد کر رہے ہیں انہوں نے یہ منگل کی شب کو سٹیلائٹ ٹیلفون کے ذریعے این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ سرباز نے میرانی ڈیم اور مند کے علاقے گومیں...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز احتجای کیمپ کو 1891دن ہو گئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچ اسیرانی کی بازیابی کے لئے لگائے جانیوالی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1891دن ہو گئے۔ کراچی میں قائم لواحقین کی کیمپ میں اظہار ہمدردی کے لئے آنیوالوں میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے دورہ کر کے تعاون کا یقین دلایا۔ ماما قدیر بلوچ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا مسئلہ آئے روز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پہلے لوگوں کو اغواء، آپریشنوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کے ساتھ ہی بلوچ عوام کو زبردستی اُن کے علاقوں سے بے دخل کیا جارہا...