سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

ہرنائی، فوجی چھاونی میں دو ہینڈ گرنیڈ دھماکے، 5 ایف سی اہلکار زخمی

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح...

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلیدہ:(ہمگام نیوز) لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین کا کہنا...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز احتجای کیمپ کو 1891دن ہو گئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچ اسیرانی کی بازیابی کے لئے لگائے جانیوالی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1891دن ہو گئے۔ کراچی میں قائم لواحقین کی کیمپ میں اظہار ہمدردی کے لئے آنیوالوں میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے دورہ کر کے تعاون کا یقین دلایا۔ ماما قدیر بلوچ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا مسئلہ آئے روز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پہلے لوگوں کو اغواء، آپریشنوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کے ساتھ ہی بلوچ عوام کو زبردستی اُن کے علاقوں سے بے دخل کیا جارہا...

بی این ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا کہ گزشتہ شب دو بجے کے قریب تمپ کے علاقے آسیاء باد و کلاہو کراس کے درمیان ہمارے سرمچاروں نے قابض ایف سی کے قافلے پر حملہ کیا جس سے قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔اس حملے کی زمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔بلوچستان کی مکمل آزادی اور ہر قسم کی استحصال سے پاک سماج کے قیام تک بی این ایل ایف کی جدوجہد جاری رہیگی۔

نوجوان آزادی کے نام پر جاری روایتی سیاست سے باہر نکلیں ۔ کانسٹیٹیوشنل بلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کانسٹیٹیوشنل بلاک کی جانب سے "قومی نجات ،زریعہ جذبات نہیں علم و شعور ہے" کے عنوان سے پمفلٹ شائع کیا گیا ہے۔شائع کیے گئے پمفلٹ میں بلوچ طلبہ وطالبات اور نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں آزادی کے نام سے روایتی پارلیمانی طرز سے سیاست کرنے والے پارٹیوں کے جذباتی اور رد عملی سوچ سے نکلنے اور علم و شعور ے کے زریعے قومی آزادی کی جدوجہد میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔پمفلٹ میں مزیدکہا گیاہے کہ بلوچ قوم قبضہ گیریت ، استحصال اورجبرو استبداد کا شکار ہے جہاں روزانہ...

بهارت میں تمام مذاہب کے احترام کو یقینی بنائیں گے. مودی

نئی دہلی (ہمگام نیوز)بھارتی وزیر اعظم نے مذہبی فرقہ واریت پر اپنی خاموشی توڑ دی ، نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام مذاہب کے احترام کو یقینی بنایا جائے گا۔نئی دہلی میں گرجا گھر میں ہونے والی ایک تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت ملک میں مکمل مذہبی آزادی کو یقینی بنائے گی ۔ کسی زبردستی کے بغیر اپنی مرضی کا مذہب اختیار کرنا ہر کسی کا بنیادی حق ہے ۔ نریندر مودی نے کہا حکومت کسی گروہ کو اجازت نہیں دے گی کہ وہ دوسرے کے مذہب میں...

ژوب چار افراد کی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) لیویز حکام کے مطابق یہ لاشیں ژوب اور قلعہ سیف اللہ کے سرحدی علاقے مرغہ کبزئی سے ہی پیر کی شب ملیں۔ان مغویوں میں پولیو ٹیم کا ایک رکن، لیویز کے دو اہلکار اور گاڑی کا ڈرائیور شامل تھے۔ان افراد کی لاشیں اسی علاقے سے ملی ہیں جہاں سے انھیں اغوا کیا گیا تھا۔پاکستانی فورسز نے ان کی بازیابی کے لیے اتوار کی شب سے سرچ آپریشن بھی شروع کیا تھا۔ اس آپریشن کے دوران تودہ کد زئی کے علاقے میں پاکستانی اہلکاروں کی شدت پسندوں سے جھڑپ بھی ہوئی تھی جس میں دو شدت پسند ہلاک...