سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

انسانیت کی بات کرتے ہیں لیکن بلوچ قوم پر ہونے والے مظالم پر خاموشی ہیں۔بی آر ایس او

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان نے ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسیمہ ، پیدارک ، پسنی سمیت بلوچستان کے طول و عرض میں ریاستی دہشتگردی اپنی انتہاء کو چھو رہی ہے کل بروزِ منگل ریاستی فورسز نے بسیمہ میں بڑے پیمانے پر علاقے کا محاصرے کرتے ہوئے پورے علاقے میں فوجی آپریشن کی اور دورانِ آپریشن چادر اور چار دیورای کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی گئی اور عام لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بسیمہ میں ریاستی اہلکاروں نے عام آبادی پر بمباری...

حب ز ون کا جنر ل با ڈی اجلا س منعقد کیا گیا.بی ایس او آزاد

بانک کریمہ اور گروہ کے ترجیحات میں طلبہ کی زہنی و شعوری آبیاری کوئی معنی نہیں رکھتا۔ حب (ہمگام نیوز)بی ایس او آ زاد حب ز ون کا جنر ل با ڈی اجلا س زیرصد ارت زو نل صد رمنعقد کیا گیا اور مہما ن خصوصی آئینی کمیٹی کا ممبر تھا اجلا سمیںز ونل رپو ر ٹ سمیت مختلف ایجنڈوں پر بات کی گئی ۔ ممبر ان نے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ با نک کر یمہ اور اُسکی گر وہ کے غیر آئینی اور نا قص پا لیسوں کی و جہ سے بی ایس او آزاد جیسے...

بی این ایم کا بسیمہ و پیدراک آپریشن کی مذمت

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے مقبوضہ بلوچستان میں جاری ریاستی آپریشن ،چادر و چار دیواری کی پامالی خواتین و بچوں پر تشدد ،فرزندوں کے اغوا و شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غیر فطری ریاست دنیا کی تمام انسانی قوانین و اقدارکے برعکس بلوچ نسل کشی میں تیزی لاتے ہوئے آئے روز عام آبادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔جس سے بلوچ قوم کی بقاء کو شدید خطرات درپیش ہیں اوروہ اقوام عالم اور انسانی حقوق کے اداروں کی بے حسی کے باعث ریاست کی غیر انسانی مظالم سہہ کر اپنے فرزندوں...

بسیمہ میں فوجی آپریشن، درجنوں بے گناہ بلوچوں کے شہادت کی اطلاعات

کوئٹہ(ہمگام نیوز) یہاں آمد اطلاعات کے مطابق کل شب دو بجے کے وقت سے پاکستانی فوج نے بسیمہ کے مختلف علاقوں میں ایک وسیع پیمانے کے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اور بھر پور فوجی طاقت کا استعمال کر رہا ہے، جس میں درجنوں کے تعداد میں عام بلوچ شہریوں کے شہادتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں ، اس دوران کئ زخمی بلوچوں کو پاکستانی فوجی اہلکاروں نے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہوا ہے ، آج ایف سی ترجمان نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہورہا ہے...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1894دن ہو گئے

،کراچی(ہمگام نیوز) اظہار یکجہتی کرنے والے میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے لاپتہ اسیران و شہدا کے لواحقین کی کیمپ کا کا دورہ کیا، اور انہوں نے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں جاری شدید ترین فوجی کاروائیوں و شہادتوں کے حوالے میڈیا و دوسرے نام نہاد سول سوسائٹی کے لوگوں کی خاموشی ان کے اپنے شعبے سے غداری کے مترادف ہے، کیونکہ بلوچستان میں روز شریف النفس بلوچوں کو سر بازار و سڑکوں پر قائم چیک پوسٹوں میں اُتار کر ان کی عزت نفس کو مجروح کیا...