سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

مشکے شہری علاقوں میں فوجی آپریشن300سے زائد افراد اغواء۔بی ایس او آزاد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 12فروری کے روز قابض ریاستی فورسز نے مشکے کے شہری علاقوں ،گجر، قلات چیر، کچ،میوار اور کلّر سمیت مختلف علاقوں کا گھیراؤ کرکے نہتے عوام و خواتین بچوں پر شدید تشدد کرکے تمام تر انسانی و جنگی قوانین کو روند کر گھروں، کھیتوں، دکانوں سے 300سے زائد بلوچ بزرگوں و نوجوانوں کو زبردستی اُٹھا کر اپنے کیمپ منتقل کیا،دکانوں و گھروں سے قیمتی اشیاء لوٹ لی گئیں،بڑے پیمانے پر عام لوگوں کی گرفتاری کے خلاف بلوچ خواتین کی ایک...

لاپتہ افراد لواحقین کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1995دن ہو گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1995دن ہو گئے۔ کراچی میں قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں اظہار ہمدردی کے لئے بلوچ یکجہتی کونسل کے وفد نے آغا اشرف دلسوز کی سربراہی میں دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ریاستی جبر و تشدد روز بہ روز بڑھتا جا رہا رہا۔ریاستی فورسز بلوچ نسل کشی کی نئی داستان رقم کررہے ہیں، لیکن عالمی اداروں و نام نہاد سول سوسائٹی کے عہدے دار اس حوالے سے خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ جس...

بی این ایم نے بلوچستان میں چین اور پاکستان کی تعلقات و معاہدات پر سخت ردعمل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے خطے میں چین اور پاکستان کی بلوچستان میں بڑھتی ہوئی تعلقات و معاہدات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان دوملک ہیں اور اقوم متحدہ کی قوانین کے بر خلاف بلوچ سرزمین کی وسائل کی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں جس سے بلوچستان پر پاکستان کا قبضہ طوالت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ ایسے میں اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں کی ذمہ دارہ بنتی ہے کہ وہ بلوچوں کی ہزاروں سالہ ثقافت ، شناخت و سرزمین کی بقا کیلئے چین...

آزادی کے حصول کے لئے قومی قوت کی تعمیر میں بلوچ شہداء کا خون شامل ہے۔بی ایس ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاہے کہ آزادی کے حصول کے لئے قومی قوت کی تعمیر میں بلوچ شہداء کا خون شامل ہے آج بلوچ عوام ریاست کی جبر و قہر کے خلاف جس مضبوطی سے کھڑے ہیں یہ بلوچ شہداء اور کاز کے بے لوث ساتھیوں کے قربانیوں اور جفاکشی کا نتیجہ ہے ہمیں ایک فیصلہ کن طاقت بننے کے لئے شہداء کے فکر و فلسفہ اور رہنمائی میں آگے بڑھنے چاہیے ترجمان نے کہاکہ بلوچ عوام قومی آزادی کے سوچ کے ساتھ جس عزم سے وابسطہ...

فورسز کی بربریت سے عوام نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ۔بی ایچ آر او

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ 10فروری2015کو فورسز نے پسنی کے علاقے کلانچ،بسیمہ ، پیدارک اورجمک کے گرد نواع کے علاقوں کو محاصرہ میں لیکر چادر و چاردیواری کی نقدس کو پامال کرتے ہوئے آپریشن کا آغاز کردیا ہیں۔الصبح سے فورسز نے علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سول آبادی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہیں۔بسیمہ میں فورسز کی فضائی بمبارمنٹ سے ضیاالرحمن ولدمحمد بخش،محمد بخش ولد حاجی نور محمد،فضل ولد محمد بخش،اسلم ولد امام بخش،اللہ رحم ولدجان محمد، 14سالہ ماجد ولدعبدالحمید،عبدالحمیدولدحاجی نور محمد،سراج ولد عبدالغنی،عصمت...