سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان: ٹریفک حادثے میں 11 افراد جانبحق 14 زخمی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق منگل کی صبح...

نیکشہر: قابض ایرانی فورسز مسلح افراد کا حملہ چار اہلکار ہلاک ایک زخمی

نیکشہر(ہمگام نیوز ) آج بروز منگل کو نیکشہر کے...

لاپتہ بلوچ اسیران و شہدا کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1892دن ہو گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران و شہدا کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1892دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں بی ایچ ار او کے چئیرپرسن نے اپنے وفد کے ہمراہ لاپتہ اسیران و شہدا کی لوحقین سے اظہار ہمدردی کی، اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا، انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں بلوچ خواتین کے اُس کردار کی وجہ سے دشمن ریاست انتہائی خوف ک شکار ہے، اور وہ اس درندگی کو آخری سطح تک پہنچا چکا ہے۔ ویسے تو اگر پاکستان کی ظلم و درندگی کو دیکھیں تو 1970کی مسلح بغاوت میں کوہلو کے مری...

حب چوکی کے قریب راکٹ پھینکا ۔

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے راکٹ پھینکا ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان کے صنعتی حب چوکی کے علاقے بابو شیخ کورٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ایک راکٹ پھینکا جوک قریبی نالے میں گیرا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

انڈیا پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔ امریکی سفارتکار روبرٹ بلیک ویل

ہمگام /ویب نیوز۔ ہندوستان میں امریکا کے سابق سفارت کار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے کسی بھی حملے میں مبینہ طور پر پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے فوجی طاقت کے استعمال کا امکان ہے۔ اکنامک ٹائمز کے مطابق ہندوستان کیلئے سابق امریکی سفارتکار روبرٹ بلیک ویل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ 15 سال قبل دہلی میں ہونے والے حملے کے بعد ہندوستان میں منتخب ہونے والے تمام وزراء اعظم اس قسم کے حملوں میں ملوث ملک کے خلاف فوجی طاقت...

ڈرانے دھمکانے کے واقعات، پاکستان سے افغانوں کی نقل مکانی جاری

مہاجرت کے بین الاقوامی ادارے ’آئی او ایم‘ کے مطابق پاکستان سے ہزاروں افغان خاندان ہجرت کر کے افغانستان واپس آ رہے ہیں۔ اس ادارے کے مطابق پشاور میں اسکول پر حملے کے بعد افغانوں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مہاجرت کے بین الاقوامی ادارے کے افغان مشن کے ڈائریکٹر رچرڈ ڈانزنگر نے بتایا کہ جنوری کے مہینے میں کل بائیس ہزار افغان خاندان طورخم کی سرحد پار کر کے افغانستان واپس آئے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر وہ ہیں، جو اندراج شدہ نہیں ہیں۔ ان کے بقول یہ تعداد 2014ء میں پاکستان سے نقل...

1891 دن، لاپتہ افراد کے لیئے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا بھوک ہڑتال جاری

کراچی(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہرتالی کیمپ 1891ویں دن میں بھی جاری رہی، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگ شامل تھے،انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی ادارے لاپتہ بلوچ اسیران کو گرفتار کرکے شہید کررہے ہیں۔ دنیا کی کوئی بھی قانون اس قسم کے دہشتگردانہ کاروئی کی اجازت نہیں دیتی کہ لوگوں کو بغیر کسی جرم کے عدالتوں میں پیش کیے بغیر سزا دی جائے یا سالوں تک لاپتہ رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ریاستی فورسز روز بلوچ نوجوانوں کو اغواء و لاپتہ کرہے ہیں،...