چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی...

13 نومبرشہدائے بلوچستان کےموقع پر بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ۔بی ایس ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچ وطن موومنٹ بلوچ گہار موومنٹ اور بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کی قومی نجات کی جدوجہد میں فعال جز کی حیثیت سے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے تنظیمی امور سمیت عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال بلوچ سالویشن فرنٹ کی دوسالہ کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالہ سے مختلف ایجنڈے زیر بحث لائے گئے اتحادی پلیٹ فارم کو مزیدموثر متحرک کرنے پر زور دینے کے ساتھ ساتھ اتحادی تنظیموں کے مابین باہمی اعتماد اور ہم آہنگی کو سراہا گیا اجلاس...

بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہاہے کہ گذشتہ شب 8بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے دشت کے علاقے میرانی ڈیم پر واقع ایف سی کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے کیمپ کو شدید نقصان پہنچا حملے میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکتوں کا امکان ہے حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہاکہ بلوچستان کی آزادی اور مساوات پر مبنی نظام تک ہماری جدوجہد...

مظلوم اور بے گناہ انسانوں کی قتل کوغیر انسانی عمل سمجھتے ہیں بی ایل اے

کوئٹہ ہمگام نیوز بی ایل اے کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے این این آئی کو فون کرکے کوئٹہ کلی قمبرانی روڑ پہ ایف سی کانوائے پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے کہا کہ آج کوئٹہ میں پاکستانی فورسز بلوچ آبادیوں پہ چھاپہ کے لئے آرہے تھے کہ ہمارے سرمچاروں نے انھیں ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے قمبرانی روڈ پر نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کی ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا اور اس میں سوار تین اہلکارہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔ترجمان نے...

کوہستان مری: پاکستان فضائیہ کی بلوچ آبادیوں پہ بمباری

کوہلو(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق آج صبح سے پاکستان آرمی  کی جنگی طیاروں نے کوہستان مری کے مختلف علاقوں پہ بمباری کی قابض دشمن فضائیہ کے طرف سے کی گئی وحشیانہ بمباری سے ہلاکتوں کی اطلاعات بهی ہیں جن میں معصوم بچے اور خواتین شامل ہیں۔

گوادر: پاکستانی فورسز کے ہاتهوں کمسن بلوچ طالب علم اغواء

گودار(ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کے  رپورٹر کے مطابق کل رات2بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے 12سالہ کمسن عبدالحق رہائش بلنگور کو اغواء کر لیا کمسن عبدالحق ولد ماسٹر لطیف رہائش بلنگور کو قابض ایف سی اور آئی ایس آئی نے اغواء کے بعد گھر والوں کو شدید تشدد کیا کا نشانہ بنایا.واضح رہے کہ عبدالحق بلنگور کا رہا ئشی ہے اور اپنی پڑهائی کے سلسلے میں گودار آئے ہوئے تهے۔