سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان: ٹریفک حادثے میں 11 افراد جانبحق 14 زخمی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق منگل کی صبح...

نیکشہر: قابض ایرانی فورسز مسلح افراد کا حملہ چار اہلکار ہلاک ایک زخمی

نیکشہر(ہمگام نیوز ) آج بروز منگل کو نیکشہر کے...

کاسترو نے ایبولا کے خلاف امریکہ کے ساتھ تعاون کی پیشکش کردی

کیوبا کے سابق صدر نے کہا کہ پیشکش امریکہ کے ساتھ دشمنی ختم کرنے کے لیئے نہیں بلکہ عالمی امن کی خاطر ہے۔ ہوانا(ہمگام نیوز)88 سالہ فیڈل کاسترو نے میڈیا میں لکھا ہے کہ ایسے اقدامات عالمی امن کے حق میں ہونگے۔ کاسترو لکھتے ہیں کہ 'ہم امریکی اہلکاروں کے ساتھ خوشی سے اس مہم میں کام کرینگے ،اسلیئے نہیں کہ ہم امریکہ کے ساتھ دشمنی ختم کرنا چاہتے ہیں بلکہ اسلیےکہ ہم دنیا میں امن کے لیئے ہر ممکن اقدامات اٹھانا چاہتے ہیں'۔ کیوبا  نے پہلے سے ہی ایبولا کے خلاف اپنے 165 ڈاکٹر اور نرس سیرالیون بھیجے ہیں اور مذید...

حب: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 8 مزدوروں کی لاشیں برآمد

حب(ہمگام نیوز) ساکران کے علاقے  بڈلو گوٹھ سے آٹھ افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، قتل کیے گئے تمام مزدوروں کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق حب کے پہاڑی علاقے بڈلو گوٹھ سے علی الصبح 8 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی، تمام مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے، تمام افراد کو گزشتہ روز 9 مزدوروں سمیت لسبیلہ سے اغوا کیا گیا تھا، اغوا کیے گئے مزدوروں میں سے ایک زخمی حالت میں برآمد ہوا، جسے طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے موقع...

سرمچار منیر بلوچ حادثاتی طور پر شہید ہوئے،سرخ سلام پیش کرتے ہیں. بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچار منیر بلوچ جو گزشتہ دنوں مند گوبرد میں حادثاتی طور پر شہید ہوئے ،بی ایل ایف انھیں بلوچ سرزمین کی آزادی کی جنگ میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے پر سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کرتی ہے،ترجمان نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے پنجگور کے علاقے پروم میں ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پروم میں چاھیان ایف سی چوکی پہ ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل کے ذریعے ہلاک کیا،سرزمین کی آزادی...

مہران مری براہ راست جہد کارساتھیوں کو قتل کروانے کی سازش میں ملوث ہے۔ اسلم بلوچ

مہران مری براہ راست جہد کارساتھیوں کو قتل کروانے کی سازش میں ملوث ہے۔ اسلم بلوچ سنگت حیربیار مری کی مخلصانہ محنت اور کارکردگی پر شب خون مار کر ذاتی ملکیت قرار دینے کی جوسرتوڑ کوششیں جاری ہے ۔ استاد واحدقمبر اور ڈاکٹر اللہ نذر کو تمام صورتحال سے آگاہ رکھا گیا تاکہ وہ کوئی بہتر کردار ادا کرسکیں مگران کا کردار مایوس کن رہا مہران مری اپنی نااہلی اور بری عادتوں کی پردہ پوشی کے لیے مرحوم نواب خیربخش مری کا نام لے رہا ہے کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ قومی آزادی کے مسلح جہد کار اسلم بلوچ نے گذشتہ روز مہران...

سال کے آخر میں لاپتہ افراد اورمسخ لاشوں کی مکمل فہرست جاری کرینگے۔ نصراللہ بلوچ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اورسابقہ حکومت میں بالکل واضح فرق موجود ہے سابقہ حکومت کے دور میں لوگوں کو جب اٹھایا جاتا تھا اور بعد میں جب ان کی لاشیں ملتی تھی تو وہ شناخت کے قابل ہوتی تھی اور ان کے جیب سے پرچی ملتی تھی کہ فلان شخص کی لاش ہے مگر موجودہ حکومت کے دور میں جن لوگوں کو اٹھایا تھا بعد میں ان کی لاشیں شناخت کے قابل نہیں ہوتی انہوںنے دعویٰ کیا اس حکومت کے دور میں ابھی تک 400افراد...