سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

ہرنائی، فوجی چھاونی میں دو ہینڈ گرنیڈ دھماکے، 5 ایف سی اہلکار زخمی

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح...

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

اختر مینگل سے ملاقات کروں تو کوئی حرج نہیں , لیکن میری ملاقات نہیں ہوئی ہے۔ ڈاکٹر اللہ نظر

کوئٹہ(ہمگام نیوز)ڈاکٹر اﷲ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلیمان داؤد نے اپنے 10 اکتوبر 2014 کو شائع ہونیوالے بیان میں اختر مینگل کیساتھ میری ملاقات کا ذکر کرکے جو تاثر دینے کی کوشش کی ہے یہ سلیمان داؤ د کی ذہنی پستی و کم فہمی کو ظاہر کرتی ہے۔ اگر میں اختر مینگل سے بحیثیت بلوچ ملاقات کروں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن میری ان سے ملاقات نہیں ہوئی ہے۔ بحیثیت ایک سیاسی کارکن کے، میرے لئے سب قابل احترام ہیں۔ جس طرح چارٹر آف لبریشن کو میرے قابل احترام دوست...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ دار قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کیچ کے علاقے کیساق میں آرمی کے مورچے میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ کیاجس سے مورچے میں داخل ہونے والے دونوں آرمی کے اہلکار ہلاک ہوئے ،کولواہ میں بزداد سورگ اور مالار مچی کے مقام پر ریاستی فورسز کے قافلوں پر سرمچاروں نے گھات لگا کر دونوں مقامات پہ خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کرکے فورسز کی دو گاڑیوں کو مکمل تباہ اور کہی کو نقصان پہنچایا حملوں میں فورسز...

ہیرونک میں ریاستی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ بی آر ایس او

ہیرونک میں بی آر ایس او کے کارکنوں سمیت معصوم بلوچ فرزندوں پر ریاستی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔بلوچستان کی سرزمین کو بلوچ قوم کے لیے تنگ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔بی آر ایس او کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے ہیرونک میں عید کے با برکت دنوں میں بھی ریاستی فورسز کی طرف سے نہتے بلوچ فرزندوں پرظلم و جبر جاری رہا ، عید کے دنوں میں ریاستی فورسز نے ہیرونک میں نہتے بلوچ فرزندوں کو تشدد کا نشانا...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1752دن ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1752دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم شال ہنکین کا ایک وفد بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں بلوچ مزاحمتی آگ کو مزید بھڑکانے میں دھونکنی کا کردار ادا کررہی ہے اور ایک چابک ثابت ہورہی ہے جو بلوچ قومی تحریک کی رفتار کے گھوڑے کو مزید تیز کررہا ہے کیونکہ ہر سیاسی رہنماءوکارکن اور...

بی ایل اے کے لئے اولیت بلوچ قومی اجتماعی مفادات ہیں

بی ایل اے کے لئے اولیت بلوچ قومی اجتماعی مفادات ہیں بلوچ فرزند روایتی رجحانات کے حصار سے نکل کر باریک بینی سے معروضی حالات اور مسائل کا جائزہ لیں۔بی ایل اے آزادی کا شعور رکھنے والے بلوچ قوم کے ہرطبقہ فکر کو چائیے کہ وہ اپنی بساط کے مطابق بی ایل اے کی جہد کے ساتھ شامل ہوں مشکے و نوشکی واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ترجمان جیئند بلوچ کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بی ایل اے کے ترجمان جیئندبلوچ نے کہا کہ 6اکتوبر کو ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں ایف سی کیمپ پر گرینڈ لانچر سے اور5اکتوبر کو مشکے...