دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلیدہ:(ہمگام نیوز) لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین کا کہنا...

مشہد کی وکیل آباد جیل میں ایک افغان قیدی کو پھانسی دے دی گئی

مشہد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر...

بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا عالمی اداروں سے نوٹس کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ 06کتوبر2014 کو فورسز نے مشکے کے علاقے کندی کے گردنواں کو محاصرہ میں رکھ کرچادر و چار دیواری کی نقدس کو پامال کرتے ہوئے فورسز نے سول آبادی پرگولے مارٹر داغے جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے جس میں 36سالہ خیر بخش ولد دلشاد، 10سالہ گل ناز ولد خیر بخش اور جاوید ولد نکم اور خیر بخش کی زرجہ متحرمہ فیروزہ سیمت سات سالہ بیٹی زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں فورسز کی...

شام: کوبانی میں دولت اسلامیہ کے جنگجو داخل، گلیوں میں لڑائی

(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دولت اسلامیہ کے جنگجو کوبانی شہر کے مشرقی حصے میں تین سو میڑ اندر تک آ گئے ہیں اور وہ قریبی عمارتوں پر گولہ باری کر رہے ہیں۔ دولت اسلامیہ کے جنگجو ترکی کی سرحد کے قریب شام کے علاقے ’کوبانی‘ میں داخل ہو گئے ہیں اور شہر کی گلیوں میں کرد ملیشیا اور شدت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ خبررساں ادارے ’رائیڑز‘  نے  شہر کا دفاع کرنے والی کرد ملیشیا کے سربراہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجو کوبانی شہر کے مشرقی حصے میں تین سو میڑ اندر تک آ گئے ہیں...

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین کا عید کے دن احتجاجی ریلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے کوئٹہ پریس کلب کے قریب لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ سے احتجاج ریلی نکالی اور ریلی کے شرکا نے شہر کی مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور اس دوران اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے رہے۔ اس ریلی کی قیادت وائس فار مسنگ بلوچ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کی اور انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جن کے رشتہ دار لاپتہ ہوں وہ عید کیسے مناسکتے ہیں۔ بلوچستان کی موجودہ حکومت کا کہنا ہے کہ پہلے...

بی ایل ایف نے ایف سی کیمپ پرحملے کی زمہ داری قبول کرلی

آج مشکے ایف سی کیمپ پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کیا ،مقامی ذرائع کے مطابق دوپہر کے وقت آدھ گھنٹے تک فورسز کے کیمپ پر حملہ جاری رہے جس میں ہلکے ہتھیاروں سمیت راکٹ بھی استعمال کیے گئے اور فورسز کونقصان کی اطلاعات ہیں،حملوں کے بعد فورسز نے کچھ وقت بعد آبادی پر ۹ مارٹر کے گولے داغے جس سے تین گولے آبادی پہ گرئے دو گولے کھندڈی میں آبادیوں پہ گرئے جس سے دو بلوچ فرزند خیر بخش اور صابر موقع پہ شہید ہوئے جبکہ تین بچوں اور دوخواتین سمیت ایک شخص...

خضدار: زہری میں فائرنگ،تین افراد ہلاک

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم افراد نےایک پک اپ گاڈی پہ فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد نے موقع پہ دم توڈ دیا جبکہ باقی تین کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔