دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلیدہ:(ہمگام نیوز) لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین کا کہنا...

مشہد کی وکیل آباد جیل میں ایک افغان قیدی کو پھانسی دے دی گئی

مشہد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر...

وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ڈپٹی سیکریٹری اغوا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اغوا کا واقعہ اتوار کو وزیر اعلیٰ بلوچستان ہی کے آبائی ضلع کیچ میں پیش آیا۔ کیچ انتظامیہ نے پیر کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈپٹی سیکریٹری غلام شاہ دشتی کو ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا۔ اغوا کے بعد مسلح افراد نے ان کو نامعلوم مقام کی جانب لے گئے ہیں اور تاحال ان کے اغوا کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔ ایران سے متصل بلوچستان کے ضلع کیچ کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاں امن و امان کی حالت...

شام میں امریکی بمباری، داعش کے 72 جنگجو ہلاک

ہمگام نیوز شام میں امریکی طیاروں کی تباہ کن بمباری ،داعش کے 72جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ عراق میں داعش کے جنگجو ؤں نے ایک جنگی ہیلی کا پٹر مار گرایا ۔شامی مبصر گر وپ کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کے مشرقی شہر دیرالزور ،الرقہ اور حلب میں داعش کے ٹھکانوں پر تباہ کن بمباری کی جس سے 72جنگجو ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔فضائی حملوں میں داعش کو بھاری مالی نقصان بھی ہوا ۔الرقہ میں حملوں میں داعش کا ایک تر بیتی مر کز مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ادھر مشرقی...

بلوچستان اسمبلی قرارداد سے کوئی تعلق نہیں ۔ خان آف قلات

ہمگام نیوز جلاوطن بلوچ آزادی پسند رہنما خان سیلمان داود خان آف قلات سے بلوچستا ن اسمبلی میں منظور کی گئی قراداد کے متعلق سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی ہی میرا مقصد ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں جو قرارداد منظور کیا گیا اس سے میرا واسطہ نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی اور اپنے آنے والی نسل کی بہتر مستقبل کے لیے میں آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھونگا۔میرا اور حیر بیار مری کا آزادی کے نکات پر ایک ہی موقف ہے ۔ مراعات کو خیرآباد کرکے جلاوطنی کی زندگی گزارنے کا...

مشکے، پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ

ہمگام ، تازہ ترین نیوز مشکے کے علاقے محیی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ چھوٹے و بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، ہمگام نیوز نے نامہ نگار نے مزید بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایف سی جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ، تاہم ہلاکتوں کی تعداد کا معلوم نہ ہوسکا ۔

جھل مگسی سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)جھل مگسی کے علاقے سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو جھل مگسی کے علاقے گنداواہ کے نواحی گوٹھ سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لی جوناقابل شناخت ہوچکی تھیں جنہیں لیویز نے امانتاً دفن کردیا۔