(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے مند میں ایک نعش برآمدہ اطلاعات مطابق آج صبح گومازی سے مند جاتے ہوئے راستہ میں قابض ایف کے ہاتھوں عبدالباقی اغواء ہوا جن کی نعش مندیگ ندی سے برآمدہ ہواجن کی شناخت عبدالباقی ولد یقوب کے نام سے ہوا جو مند کے علاقے گوبرد کا رہائشی ہے ۔قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان متحدہ محاذ قلات کے صدر قادر رئیسانی کو قتل کردیا نامعلوم افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش...
کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1752دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں جماعت اسلامی کوئٹہ بلوچستان کے مرکزی رہنماء امان للہ شادیزئی اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا ااظہار کیا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان اب بارود کا ڈھیر بن چکا ہے اور ظلم اور بربریت اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے صوبائی حکومت کیا کررہی ہے عوام کے نمائندوں نے عوام کے ووٹوں سے ایوان مین...
نومبرشہدائے بلوچستان کے قومی و تاریخی دن پر بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ۔کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلوچ وطن موومنٹ بلوچ گہار موومنٹ اور بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کی قومی نجات کی جدوجہد میں فعال جز کی حیثیت سے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے تنظیمی امور سمیت عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال بلوچ سالویشن فرنٹ کی دوسالہ کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالہ سے مختلف ایجنڈے زیر بحث لائے گئے اتحادی پلیٹ فارم کو مزیدموثر متحرک کرنے پر زور...
آزا د بلوچ ریاست کے قیام کے بغیر اقوام عالم کو خطے میں سیاسی معاشی سماجی اورتجارتی مشکلات کا سامناہوگا
سفارتی کوششوں سے بلوچ مسئلہ کے حوالہ سے ریاست کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کو دھچکہ لگاہے
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار مومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں بلوچ وطن موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل شہید غلام اللہ بلوچ شہید بالاچ وحید بلوچ شہدائے عالمو شہید علی محمد لانگو کی قومی جدوجہد میں خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ قومی آزادی کے لئے شہداء...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)ڈاکٹر اﷲ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلیمان داؤد نے اپنے 10 اکتوبر 2014 کو شائع ہونیوالے بیان میں اختر مینگل کیساتھ میری ملاقات کا ذکر کرکے جو تاثر دینے کی کوشش کی ہے یہ سلیمان داؤ د کی ذہنی پستی و کم فہمی کو ظاہر کرتی ہے۔ اگر میں اختر مینگل سے بحیثیت بلوچ ملاقات کروں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن میری ان سے ملاقات نہیں ہوئی ہے۔ بحیثیت ایک سیاسی کارکن کے، میرے لئے سب قابل احترام ہیں۔ جس طرح چارٹر آف لبریشن کو میرے قابل احترام دوست...