اورنگزیب خان
خان قلات کی زندگی جلاوطنی کے بعد بھی آسودہ نہیں،
رپورٹر سے فون پہ بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ"ہم یہاں کسی چھٹی پہ نہیں آئے،روزانہ کی بنیاد پہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں سے دنیا کو آگاہ کریں۔"
آج خان قلات کی خودساختہ جلاوطنی کو آٹھ سال گذرگئے ہیں ،بلوچستان میں آخری بار انھوں نے گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا تھا کہ وہ پاکستان کو انسانی حقوق کی پامالیوں کے جرم میں انصاف کے عالمی عدالت تک لیجائیں گے اور انھوں کہا تھا کہ وہ بلوچستان کہ...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ 06کتوبر2014 کو فورسز نے مشکے کے علاقے کندی کے گردنواں کو محاصرہ میں رکھ کرچادر و چار دیواری کی نقدس کو پامال کرتے ہوئے فورسز نے سول آبادی پرگولے مارٹر داغے جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے جس میں 36سالہ خیر بخش ولد دلشاد، 10سالہ گل ناز ولد خیر بخش اور جاوید ولد نکم اور خیر بخش کی زرجہ متحرمہ فیروزہ سیمت سات سالہ بیٹی زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں فورسز کی...
(ہمگام نیوز)
اطلاعات کے مطابق دولت اسلامیہ کے جنگجو کوبانی شہر کے مشرقی حصے میں تین سو میڑ اندر تک آ گئے ہیں اور وہ قریبی عمارتوں پر گولہ باری کر رہے ہیں۔
دولت اسلامیہ کے جنگجو ترکی کی سرحد کے قریب شام کے علاقے ’کوبانی‘ میں داخل ہو گئے ہیں اور شہر کی گلیوں میں کرد ملیشیا اور شدت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
خبررساں ادارے ’رائیڑز‘ نے شہر کا دفاع کرنے والی کرد ملیشیا کے سربراہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجو کوبانی شہر کے مشرقی حصے میں تین سو میڑ اندر تک آ گئے ہیں...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)
بلوچ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں نے کوئٹہ پریس کلب کے قریب لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ سے احتجاج ریلی نکالی اور ریلی کے شرکا نے شہر کی مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور اس دوران اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے رہے۔
اس ریلی کی قیادت وائس فار مسنگ بلوچ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کی اور انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جن کے رشتہ دار لاپتہ ہوں وہ عید کیسے مناسکتے ہیں۔
بلوچستان کی موجودہ حکومت کا کہنا ہے کہ پہلے...
آج مشکے ایف سی کیمپ پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کیا ،مقامی ذرائع کے مطابق دوپہر کے وقت آدھ گھنٹے تک فورسز کے کیمپ پر حملہ جاری رہے جس میں ہلکے ہتھیاروں سمیت راکٹ بھی استعمال کیے گئے اور فورسز کونقصان کی اطلاعات ہیں،حملوں کے بعد فورسز نے کچھ وقت بعد آبادی پر ۹ مارٹر کے گولے داغے جس سے تین گولے آبادی پہ گرئے دو گولے کھندڈی میں آبادیوں پہ گرئے جس سے دو بلوچ فرزند خیر بخش اور صابر موقع پہ شہید ہوئے جبکہ تین بچوں اور دوخواتین سمیت ایک شخص...