کابل ہمگام نیوز۔۔۔ افغانستان میں انتخابی تعطل کے بعد نئے صدر کی حلف برداری آج صدارتی محل کابل میں ہوگی جس میں دنیا بھر سے مختلف سربراہاں مملکت کے علاوہ دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گے ، بی بی سی اردو نے اپنے ایک تجزیاتی رپورٹ میں نئے صدر کو درپیش چیلنجز کا احاطہ کچھ اس طرح کیا ہے
افغانستان میں لمبے عرصے تک جاری انتخابی تنازعے کے بعد بالآخر نئے صدر کا فیصلہ ہو گیا ہے اور اب اشرف غنی اپنا کام سنـھالنے میں ذرا بھی وقت ضائع نہیں کرنا چاہیں گے۔
اب جبکہ امریکہ کی ثالثی سے افغانستان میں...
میڈرڈ(ہمگام نیوز)
کاتالونیا کا سپین سے آزادی کیلئے 9 نومبر کو ریفرنڈم کا اعلان 7.5 ملین کی آبادی والا کاتالونیا سپین کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔سپین میں کاتالونیا کے صدر نے نومبر میں اس بارے میں ایک عوامی ریفرنڈم کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے کہ آیا ملک کے اس امیر ترین خطے کو ایک آزاد ریاست ہونا چاہیے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاتالونیا کے صدر آرٹر ماس نے اعلان کیا کہ اس خطے کی باقی ماندہ سپین سے ممکنہ آزادی کےلئے عوامی ریفرنڈم 9 نومبر کو کرایا جائے گا، اس...
بیشتر افراد عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں انکا شکوہ ہے کہ حکومتی دعووں کے باوجود مشکلات دور نہیں ہوسکیں
آواران (ہمگام نیوز)
اس ضلع کے اب بھی بیشتر افراد عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں اور ان کا شکوہ ہے کہ حکومتی دعووں کے باوجود ان کی مشکلات دور نہیں ہوسکی ہیں،بلوچستان میں تباہ کن زلزلے کے ایک سال بعد بھی متاثرین کی اکثریت اپنے گھروں میں آباد نہیں ہوسکی ہے جبکہ حکومتی عہدیداروں نے کہا ہے کہ مکانات کی تعمیر کی علاوہ ان لوگوں کو دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جارہی ہیں،24 ستمبر 2013ءکو آنے والے 7.7 شدت کے...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)
لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1740دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او پجار کے سینئر وائس چیئرمین فداحسین اور ان کے ساتھیوں نے بڑی تعداد میں لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلای اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس عالم رنگ وبو میں ان گنت سے بھر پور خوبصورت اور نہکتے شگوفے اس حسین دنیا میں رونق افروز ہوتے نظر ااتے ہیں ان ہی عظمت کے میناروں کی بدولت اس سیارے زمین...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ مشکے میں کالج پہ قائم ایف سی کیمپ پر دو راکٹ فائر کیے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنہ کرنا پڑا ۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔
جبکہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سر مچاروں نے کشمور کے علاقے راناگوٹھ کے مقام پر رانا پور گیس فیلڈ سے پنجاپ جانے والی اٹھارہ...