کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1738دن ہوگئے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نیشنل پارٹی کے سینئر اور مرکزی عہدیدار میر عبدالغفار قمبرانی اپنے وقت کے ساتھ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک نے پہلے بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوشش کرتا رہا ہے اور ابھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوشش میں لگا ہوا ہے یہ مسئلہ بہت جلد حل...
حب (ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد حب زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہمان خاص بلاک کمیٹی کے ممبران تھے جبکہ یونٹ اے، یونٹ بی اور گرلز یونٹ کے تمام ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں پانچ ایجنڈے زیر بحث لائے گئے، سب سے پہلے حب زون کے جنرل سیکٹری نے سیکٹری رپورٹ پیش کیا اور اس پر ممبران نے بحث کیا۔ اس کے بعد تنظیمی امور کے ایجنڈے پر ممبران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے تسلسل اور دشمن کی طرف سے نئی حکمت...
کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی آر ایس او کے مر کزی ترجمان نے اپنا اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور سے ملنے والی چار لاشیں بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے ۔پنجگور کے علاقے وشبود اور پنچی سے جو 4 لاشیں ملی تھی ان میں سے پنچی سے ملنے والی مسخ شدہ لاش کی شناخت رحمت اللہ ولد لعل محمد سے ہوگئی ہے جو جو گدر ڈسٹرکٹ قلات کا رہاشی تھا جبکہ وشبود سے ملنے والی 3 لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی جنکی حالت انتہائی خراب تھی جو نا...
ہمگام نیوز۔۔۔امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورت حال کو اعلانیہ طور پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے مشقتی کیمپوں کو بند کرے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک وزراتی اجلاس میں کیری نے زور دےکر کہا کہ بین الاقوامی برادری شمالی کوریا میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیشن آف انکوائری (سی او آئی) کی رپورٹ کو نظر انداز نہیں کر سکتی۔
ہمگام ۔
تقریباً دو ماہ پہلے جب دولت اسلامیہ کے جنگجو عراق میں پیش قدمی کر رہے تھے تو ان سے بچنے کے لیے اقلیتی یزیدی برادری سنجار کے پہاڑ کی طرف فرار ہو گئی اور ہفتوں تک وہاں محصور رہی۔اس وقت یزیدی برادری دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئی تھی، لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ دنیا ان کی حالت زار کو بھول چکی ہے۔
شمالی عراق کے کرد علاقوں میں بے گھر یزیدی خاندان جہاں جگہ ملتی ہے وہاں عارضی کیمپوں میں پڑ رہتے ہیں، چاہے وہ جگہ نامکمل عمارتوں میں یا پلوں کے نیچے ہی...