نیودہلی (ہمگام نیوز)
کشمیرکے ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہونے کی قانونی حیثیت کے سوال پہ سوامی نے کہا " اگر وہ کشمیر کے الحاق کے قانونی حیثیت کے بارے میں سوال اٹھاتے ہیں تو ہم بلوچستان کے بارے میں یہی سوال اٹھا سکتے ہیں،سندھ کے بارے میں یہی سوال اٹھا سکتے ہیں اور دیگر 400 ایسی ریاستوں کے بارے میں سوال اٹھا سکتے ہیں جو اب پاکستان میں ضم ہوگئے ہیں۔لہذا ہمیں اپنے نقطہ نظر میں محتاط ہونا چاہیے"۔
خضدار (ہمگام نیوز)
خضدار کے علاقے تحصیل وڈھ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین حملہ آور مارے گئے۔ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی قلات اسکاوٹس کی جانب سے وڈھ کے علاقے لوپ میں سرچ آپریشن کیاگیا جہاں سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرناپڑا۔علاقے کو گھیرے میں لینے کیلئے لیویز کی مزید نفری طلب کی گئی۔
جبکہ خضدارہی سے اتوار کی رات تین تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس افسر محمد جان نےبتایا کہ مقامی افراد نے ڈسٹرکٹ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لاشوں کی نشاندہی...
تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ڈی بلوچ پُل کے قریبی بلوچ گلوکار بلنگور کا ہیڈ ماسٹر رفیق اُمان ولد حاصل رہائش بلنگور کو کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہیں پاکستا ن کے آرمی کا بنا یا ہوا ڈیتھ اسکواڈ لوگوں نے اُٹھایا ہے۔
ہمگام نیوز۔۔ ۔۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق بالگتر میں ریاستی ایجنٹ میر یقوب بالگتری اپنے کئی ساتھیوں سمیت مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ مین ہلاک ہوگئے ہلاک، یقوب بالگتری اوراسکےگروہ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ مشہورمنشیات فروش،آئی ایس آئی،فوج کے اہم کارندہ اورمکران میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ امام بھیل کا دست راست تھے۔۔۔۔دریں اثناء بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی فورسز اور سرکاری مخبروں کی ہلاکت و حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کیچ کے علاقے بالگتر میں ہمارے سرمچاروں نے آج پاکستانی ریاستی...
کوئٹہ ( ہمگا نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1733دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں دالبندین سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی کارکن میر علاو الدین بلوچ میر محمد ابراہیم بلوچ اور عبدالظاہر بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ریاست بلوچ سرزمین پر اپنے قبضے کو دوام دینے کیلئے روز نت نئے حربوں کیساتھ بلوچ فرزندوں کی اغواء نسل کشی سول آبادیوں پر بمباری میں اضافہ...