چهارشنبه, نوومبر 6, 2024

خبریں

تازہ ترین

بلوچستان کے سرحدی علاقوں پر پاکستان اور ایران کے مشترکہ فضائی حملے ۔ ایرانی میڈیا

تہران/زاہدان(ہمگام نیوز) تازہ ترین رپورٹ کے بروز منگل کی...

سراوان: قابض ایرانی آرمی کا سبزکوہ اور گردونواح میں فضائی حملے

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق چند گھنٹے قبل...

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان...

گوریلا جنگ اور بلوچ قوم کے گمنام ہیروز۔ بی بلوچ

گوریلا جنگ کا تصور دنیا کی تاریخ میں بہت...

قلات۔ پاکستان ایف سی و ثناء زہری کے کارندوں نے شہید لونگ خان کے گھر کو مسمار کردیا

دشت گوران۔ ہمگام نیوز۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق قلات دشت گوران میں واقع شہید میر لونگ خان مینگل کے گھر کو پاکستان ایف سی اور مسلم لیگ نون کے ثناء زہری کے کارندوں نے گھیرے میں لینے بعد اسے مکمل طور پر مسمار کردیا ۔۔

سیکورٹی فورسز پرحملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل ایف

   کوئٹہ(ہمگام نیوز)   بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آواران پیراندر میں چوکو ریاستی فورسز کے کیمپ پر حملہ کر کے 4 اہلکاروں کو ہلاک متعدد کو زخمی کیا۔آواران میں تیرتج اھوری اور کولواہ میں بزداد پمپ پہ آرمی کے قافلوں کو سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے نشانہ بنا کر 5 اہلکاروں کو ہلاک متعدد کو زخمی کیا۔مشکے نوکجو ریاستی فورسز پر دو مقامات پہ اس وقت حملہ کر کے انکو بھاری جانی نقصان پہنچایا جب...

سرداری و نوابی نظام بلوچ قومی جہد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ میر قادر بلوچ

کوئٹہ :ہمگام نیوز۔ بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ اور بلوچ سالویشن فرنٹ کے سیکریٹری جنرل میر قادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قوم غلامی سے نجات پانے کے لئے آج جن مشکلات سے دوچار ہے ان میں سب سے بڑی رکاوٹ سرداری اور نوابی نظام ہے سرداری اور نوابیت کو مستحکم کرنے میں برٹش سامراج کا بہت بڑا کردار ہے انہوں نے محراب خان کی حکومت کو گرانے اور بلوچستان کو جغرافیائی طور پر تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہر علاقہ میں چھوٹے بڑے سرداریان قائم کیں اور سرداری اور نوابی کی کرسی پر اپنے ماتحت اور جی حضور...

نوشکی: خفیہ ادارے کے دفتر پہ حملہ کیا۔ بی ایل اے

نوشکی--ہمگام نیوز-- بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے نوشکی میں خفیہ ادارے کے دفترپر دو مرتبہ دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔

کوئٹہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پہ حملہ

کوئٹہ--ہمگام نیوز-- کوئٹہ کے علاقے جوئنٹ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجےمیں گاڈی کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز جوائنٹ روڈ بینظر پل کے قریب نصب دھماکہ خیز مواد اس وقت زوردار دھماکہ سے پھٹا جب ایف سی کی گاڑی گزر رہئ تھی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان ہوا۔ْ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے دھماکے میں دو کلو بارودی مواد استعمال ہوا تھا۔