یکشنبه, نوومبر 17, 2024

خبریں

تازہ ترین

بنگلہ دیش میں ڈینگی وبا میں شدت: ہلاکتوں کی تعداد 400 سے متجاوز

ڈھاکہ (ہمگام نیوز) بنگلہ دیش کو کئی برسوں کے...

برازیل کی خاتون اول اور ایلون مسک کے درمیان ’ایکس‘ پر جنگ

نیویارک(ہمگام نیوز) ایسا لگتا ہے کہ امریکی ارب پتی...

شمالی عراق میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین عراقی فوجی ہلاک

بغداد(ہمگام نیوز) پولیس اور ہسپتال کے ذرائع نے بتایا...

ڈیرہ بگٹی میں گیس ویل پر کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر حملہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں سوری کنڈغ کے مقام پر ئنے گیس ویل پر کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا راکٹ لگنے سے کیمپ میں موجود بیشتر مشنیری تباہ ہوا کیمپ کی حفاظت پر مامور فورسز کے چوکی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار ہلا ک ہو ا کمپنی میں کام کرنے والے بلوچوں کو خبر دار کرتے ہیں وہ بلوچ قومی وسائل کی لوٹ گھسوٹ میں ریاست کے ہاتھ مضوظ نہ کرے اور فوری...

دشت میں زور دار دھماکہ تین اہلکار زخمی ،کوئٹہ باپ نے بیٹے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع تربت کے علاقے دشت میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن علاقے میں کام کررہے تھے کہ زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح تربت کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا ہو اتھا جب فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن وہاں سے گزرے تو زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی...

بلوچستان میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا اور نہ ہی مستقبل میں ہمارا کوئی ایساارادہ ہے ، حیربیار مری

لندن، ہمگام نیوز ۔۔ بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے کہا کہ بلوچستان اور سکاٹ لینڈ کا موازنہ ہی غلط ہے۔ ’ہم نے نہ تو کبھی ماضی میں بلوچستان میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا اور نہ ہی مستقبل میں   ہمارا کوئی ایسا ارادہ ہے۔‘" انھوں نے کہا کہ ’سکاٹ لینڈ میں آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کو نہ تو مارا گیا، نہ غائب کیا گیا اور نہ ٹارچر کیا گیا لیکن بلوچستان میں تو جو آزادی کا صرف نام لیتے ہیں ان سے تو اس دنیا میں رہنے کا حق بھی چین لیا جاتا ہے۔‘ حیر بیار...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1731دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1731دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سیاسی سماجی کارکنوں خضدار سے در محمد بلوچ نور محمد مختیار بلوچ کے لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اوربھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلح جھتے حکمران طبقہ کا آخری ہتھیار ہے جب اوپر والے اداروں کے سارے حربے ناکام ہوجائیں اور نچلے طبقوں اور محکوم قوموں کی قومی تحریک پھر بھی معاشی سماجی برابری اور آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں...

اسکاٹ لینڈ کی عوام نے برطانیہ سے علحیدگی کی مخالفت کردی

(ہمگام نیوز)   لندن: اسکاٹ لینڈ میں سلطنت برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت نے تاج برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا ہے برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسکاٹ لینڈ کی 32 میں سے 31کونسلز  کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 27کونسلز نے اسکاٹ لینڈ کی مخالفت میں جب کہ صرف 4 کونسلز نے اس کے حق میں ووٹ دیئے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 55 فیصد عوام نے اسکاٹ لینڈ کی مخالفت میں جب کہ 45 فیصد نے تاج برطانیہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا جب کہ...