یکشنبه, نوومبر 17, 2024

خبریں

تازہ ترین

فن لینڈ میں 13 نومبر کی مناسبت سے شہدائے بلوچستان کی یاد میں پروگرام کا انعقاد

ہیلنسکی (ہمگام نیوز) مورخہ 13 نومبر بلوچ شہداء کے...

لندن میں 13 نومبر بلوچ شہداء دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

لندن(ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ یو کے برانچ نے...

بھارت کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک

نئی دہلی (ہمگام نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست...

مہگس: قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ نوجوان گرفتار

مہگس(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز دو...

نوشکی ۔ سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ

نوشکی۔۔ہمگام نیوز۔۔ نوشکی میں نامعلوم افراد نے سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ کیا تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

کراچی۔ نبیل بلوچ کی اغواء و تمپ واقعہ کے خلاف مظاہرہ

کراچی۔۔ ہمگام نیوز۔۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کچکول علی ایڈووکیٹ کے جوانسال فرزند نبیل بلوچ کے اغواء اور تمپ میں عام آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنانے کیخلاف اور ان واقعات پر انسانی حقو ق کے اداروں کی خاموشی پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر نبیل بلوچ کے اغواء کیخلاف اور انکی بازیابی کے حق میں نعرے درج تھے مظاہرین نے نبیل بلوچ کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیامظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بی ایچ آر او...

پنجگور۔ جھڑپ میں نصیر بلوچ شہید

ہمگام نیوز بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے شہید سرمچار نصیر بلوچ کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کل پنجگور گوارگو میں ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک متعدد زخمی ہوئے،اور جھڑپ میں سرمچار نصیر بلوچ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔شہید نصیر بلوچ کو آزادی کی جہدوجہد میں دلیرانہ اور سرزمین کی دفاع میں لڑ کر شہید ہونے پر سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔گہرام بلوچ نے مزید...

مشکے،بی ایل اے نے پاکستانی فورسز کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

کوئٹہ ۔۔ ہمگام نیوز۔۔ بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ گذشتہ رات مشکے کے علاقے میھی میں ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے دو اہلکار جو کہ اپنی کیمپ سے نکل کر چیک پوسٹ کی جانبجارہے تھے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ، اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور قابض پاکستان کے خلاف ہماری جنگ ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی ۔

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1728دن ہوگئے

  کوئٹہ(ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1728دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابقہ سینئر عہدیدار میر خورشید احمد جمالدینی نے اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قبضہ گیر نے ہمارے سرزمین کو اپنی ہوس قبضہ گیریت کی بھینٹ چڑھائی یہ سب وہ اپنی قومی مفاد کیلئے کر گزرے قبضہ گیر کو کو کبھی بھی محکوموں کی مظلومیت اور بیچارگی...