دوشنبه, فبروري 24, 2025

خبریں

تازہ ترین

افغانستان میں عوامی خدمت کے لیے حقیقی حکومت قائم ہو چکی ہے، ملا عبدالغنی

تاشقند:(ہمگام نیوز) افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور...

تربت، ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہوشاب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہوشاب کے مین...

بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے بلوچ...

“سر کتاب اَنت”۔ چیئرمین جاوید بلوچ

سوشل میڈیا پر لسبیلہ یونیورسٹی کی اس ویڈیو میں...

شاپک بم دھماکہ ایک ایف سی اہلکار ہلاک،پنجگورمیں فائرنگ ایک ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع تربت کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح ضلع تربت کے علاقے شاپک میں نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کیا جس سے علاقے میں گشت کے حوالے سے سیکورٹی اہلکار وں کی گاڑی کو نقصان پہنچا اور ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا،پنجگور کے علاقے کرمانی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع پنجگور کے علاقے کرمانی میں فائرنگ کرکے ایک شخص نعیم کو قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہوگئے لیویز...

شہرک قابض ایف سی پر حملہ،ایف سی نے عام آبادی پر حملہ کر دیا

تربت(ہمگام نیوز)شہرک کے علاقے پوگس میں قابض ایف سی پر حملہ کے بعد ایف سی نے بے گناہ لوگوں کے گھروں پر حملہ کر دیا آبادی سے قابض ایف سی نے باپ بیٹے سمیت چار بہ گناہ افراد کو اغواء کر لیا جن کے نام ،ماسٹر لیاقت ولد ماسٹر مراد بخش،آزاد ولد لیاقت ،شفیق ولد صدیراور محمد خان ولد داداللہ ہے اطلاع کے مطابق ابھی تک شاپک میں دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ واقفہ واقفہ سے جاری۔

عراق۔ کرد فورسز کی داعش کے خلاف پیش قدمی

ہمگام۔۔ انٹرنیسشنل نیوز۔۔ عراق میں کرد فورسز نے شدت پسند تنظیم داعش سے 4 قصبوں کا قبضہ چھڑا لیا، لڑائی میں متعدد افراد ہلاک، جنگجو علاقے سے پسپائی پر مجبور،عراقی وزیراعظم نے داعش کے خلاف کارروائی کیلئے ملک میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرد فورسز نے اربیل کے مغرب میں کئی روز کی لڑائی کے بعد داعش سے چار قصبوں کا قبضہ چھڑا لیا۔ فریقین میں لڑائی کے دوران متعدد افراد ہلاک ہو گئے ۔کرد فورسز کی پیش قدمی کے باعث داعش جنگجو علاقے سے پسپا ہو رہے ہیں۔...

سکاٹ لینڈ، آزادی کےلئے ریفرنڈم آج ہوگا

ہمگام نیوز ۔۔۔ برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے پر سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم آج ہو گا اور فریقین ان لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ہیں جنھوں نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا کہ وہ کس کو ووٹ دیں گے۔ دوسری جانب دو تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ آزادی کے خلاف لوگوں کو معمولی سی برتری حاصل ہے۔ سکاٹ لینڈ کی آزادی کے حمایتیوں نے گلاسگو سینٹر میں ایک بڑا اجتماع کیا اور لوگوں کو ’ہاں‘ کا ووٹ ڈالنے کا کہا۔ ان کے قریب ہی آزادی کے مخالفین نے اجتماع کیا اور کہا کہ برطانیہ سے آزادی...

قلات۔ پاکستان ایف سی و ثناء زہری کے کارندوں نے شہید لونگ خان کے گھر کو مسمار کردیا

دشت گوران۔ ہمگام نیوز۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق قلات دشت گوران میں واقع شہید میر لونگ خان مینگل کے گھر کو پاکستان ایف سی اور مسلم لیگ نون کے ثناء زہری کے کارندوں نے گھیرے میں لینے بعد اسے مکمل طور پر مسمار کردیا ۔۔