یکشنبه, فبروري 23, 2025

خبریں

تازہ ترین

افغانستان میں عوامی خدمت کے لیے حقیقی حکومت قائم ہو چکی ہے، ملا عبدالغنی

تاشقند:(ہمگام نیوز) افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور...

تربت، ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہوشاب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہوشاب کے مین...

بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے بلوچ...

“سر کتاب اَنت”۔ چیئرمین جاوید بلوچ

سوشل میڈیا پر لسبیلہ یونیورسٹی کی اس ویڈیو میں...

مند ، گوک ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی این ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا ہے کہ اتوار کے روز تین بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے مند کے علاقے گوک میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے یہ بات انہوں نے اتوار کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہا کہ آزادی اور مساوات پر مبنی سماجی ومعاشی نظام کے قیام تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی ۔

نبیل بلوچ کی ماورائے عدالت اغواء قابل مذمت ہے ۔ بی ایچ آر او

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئر پرسن بی بی گل بلوچ نے بلوچ سیاسی رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ کے بیٹے نبیل بلوچ کے مبینہ طور پر ماؤرائے عدالت اغواء پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں بی ایچ آر و کی چیئرپرسن نے کہا کہ بلوچستان کے نامور سیاسی رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ کے فرزند21سالہ نبیل بلوچ کومبینہ طور پر کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ سے اٹھا کر لاپتہ کردیا گیا ہے 5ستمبر کو نبیل بلوچ کے اہلخانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ...

آئی ایس آئی ایجنٹ ڈاکٹرحمید بشیر کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بی ایل اے کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا کہ گذشتہ روزہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کواری روڑ میں پاکستانی خفیہ اداروں کے لئے کام کرنے والے ڈاکٹر حمید بشیر کو نشانہ بنایا ۔جس کی قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔اور قابض دشمن کے ساتھ ہماری یہ جنگ آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی ۔