بلوچستان(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق مستونگ اور گرد و نواح کے قریبی پہاڑی علاقوں میں پاکستانی جیٹ طیاروں کی مسلسل نچلے درجے کے پرواز جاری ہیں
جنگی طیاروں کی پروازیں آج صبح سے جاری ہیں اور تازہ اطلاعات کے مطابق ابھی تک یہ پروازیں ان ” ماڑ، توری، کڈکوچہ، شیرآب، زندان اور چلتن کے پہاڑی سلسلوں پر وقفے وقفے سے جاری ہیں۔۔۔۔۔
کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1760دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں وکلاءبرادری کا ایک وفد لاپتہ بلوچ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کسی بھی قوم کو غلام رکھنے کیلئے قابض ریاست کیلئے تشدد اہم ذریعہ ہوتا ہے لیکن واحد نہیں قابض ریاست محکوم قوم پر محض تشدد کے زور پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتی بلکہ اس کیلئے تعلیمی اداروں میڈیا مالی اداروں اور اسی طرح کے...
کیوبا کے سابق صدر نے کہا کہ پیشکش امریکہ کے ساتھ دشمنی ختم کرنے کے لیئے نہیں بلکہ عالمی امن کی خاطر ہے۔
ہوانا(ہمگام نیوز)88 سالہ فیڈل کاسترو نے میڈیا میں لکھا ہے کہ ایسے اقدامات عالمی امن کے حق میں ہونگے۔
کاسترو لکھتے ہیں کہ 'ہم امریکی اہلکاروں کے ساتھ خوشی سے اس مہم میں کام کرینگے ،اسلیئے نہیں کہ ہم امریکہ کے ساتھ دشمنی ختم کرنا چاہتے ہیں بلکہ اسلیےکہ ہم دنیا میں امن کے لیئے ہر ممکن اقدامات اٹھانا چاہتے ہیں'۔
کیوبا نے پہلے سے ہی ایبولا کے خلاف اپنے 165 ڈاکٹر اور نرس سیرالیون بھیجے ہیں اور مذید...
حب(ہمگام نیوز) ساکران کے علاقے بڈلو گوٹھ سے آٹھ افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، قتل کیے گئے تمام مزدوروں کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔
پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق حب کے پہاڑی علاقے بڈلو گوٹھ سے علی الصبح 8 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی، تمام مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے، تمام افراد کو گزشتہ روز 9 مزدوروں سمیت لسبیلہ سے اغوا کیا گیا تھا، اغوا کیے گئے مزدوروں میں سے ایک زخمی حالت میں برآمد ہوا، جسے طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس نے موقع...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچار منیر بلوچ جو گزشتہ دنوں مند گوبرد میں حادثاتی طور پر شہید ہوئے ،بی ایل ایف انھیں بلوچ سرزمین کی آزادی کی جنگ میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے پر سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کرتی ہے،ترجمان نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے پنجگور کے علاقے پروم میں ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پروم میں چاھیان ایف سی چوکی پہ ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل کے ذریعے ہلاک کیا،سرزمین کی آزادی...