شال :(ہمگام نیوز) پاکستانی میڈیا یہ جھوٹا تاثر دے رہا ہے کہ بلوچستان میں سب ٹھیک ہے اور کوئی فوجی کارروائی نہیں ہو رہی۔ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے یہاں شال پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
بھوک ہڑتالی کیمپ کو جمعہ کے روز 5730 دن مکمل ہوگئے۔تربت سے سیاسی و...
واشنگٹن (ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار، پاکستانی فوج میں بطور ڈاکٹر خدمات انجام دینے والے کینیڈین بزنس مین تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے بھارت کے لیے جدید ایف-35 جنگی طیاروں کی فراہمی کا راستہ نکالنے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی و تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا عندیہ دیا۔
یہ اعلان انہوں نے وائٹ ہاؤس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ صدر...
منگچر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر قلات منگچر مین بازار سے ایک دکاندار کو جبری طور پر اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ مذکورہ شخص کی شناخت عبدالحمید بنگلزئی سے ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج منگچر سے لاپتہ عبدالحمید بنگلزئی کے لواحقین نے قومی شاہراہ کو بند کردیا۔عبدالحمید کے لواحقین کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ہمارے بیٹے کو منظر عام پر نہیں لایا گیا.۔جب تک ہمارے بیٹے کو منظر عام پر نہیں لایا جاتا ہمارے احتجاج جاری رہے گا۔
خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے...
شال (ہمگام نیوز) اظہار یکجتی کرنے والوں میں حق دو تحریک گودار کونسلر اسلم بلوچ نزیر احمد بلوچ بی ایم پی کے منظور رہیس بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجتی کی۔ وی بی ایم پی کے وائس چیر مین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں جاری ظلم و جبر فوجی کاروائیاں بلوچوں کو جبری طور پر لاپتہ مسخ شده لاشیں پھینکنے سمیت تمام تر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اس حقیقت سے جڑی ہیں۔ کہ پاکستان بلوچ سرزمین پر قابض ہے اور کی بلوچستان موجودگی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے گزشتہ تین روز سے ایف سی...
کراچی (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے حالیہ جنم لینے والے کشیدہ حالات کے تناظر میں اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ وطن پر جاری نوآبادیاتی جبر نے بلوچ سماج کو اجتماعی طور پر موت کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے جہاں ان حاکموں اور ان کے آلہ کاروں کی درندگی اور جبر و بربریت سے عام عوام محفوظ نہیں۔خضدار میں ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتهوں عاصمہ بلوچ کا اغوا، تربت میں معروف بلوچ اسکالر اللہ داد کا بہیمانہ قتل اور ماڈل ہائی اسکول کے استاد و ساچان...