جمعه, جنوري 31, 2025

آرٹیکلز

تازہ ترین

بلوچ جہد اور بلوچ لیڈر شپ حسن جانان

انگریز غلامی سے چھٹکارے کے بعدقریب نو مہینے کی آزادی اور پھر غلامی کی زنجیروں کا طوق نصیب ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں کیونکہ غلام ہونا یا غلام بنانا دونوں آپ سے عقلیت پسندی کا تقاضہ کرتے ہیں کہ آپ کتنے معاملہ فہم ہے اور حالات و واقعات کی نوعیت کو کس طرح سمجھتے ہیں اور آپ میں وہ صلاحیتیں موجود ہیں جو اپنے سے قابل ،لائق و ذہین شخص ملک و قوم کے منصوبوں کو سمجھ سکھیں، اگر سمجھنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو یقیناًغلامی آپ کا مقدر ہو گا۔ اور یہی حال بلوچ قوم کے ساتھ...

قومی سوچ سے لیس حقیقی لیڈرشپ اور نظریاتی خودکشی رستم بلوچ

بی این ایم کے سیشن کا بیان اورحالیہ نواب مری کی شائع کردہ ریکارڈنگ میں ایک چیز مکمل واضح ہے کہ ڈاکٹر نظر اینڈ کمپنی بی ایل ایف،بی این ایم،بی ایس او نام نہاد آزاد نے مکمل طور پر اپنا پروگرام ،نیشنلزم سے ہٹاکر کمیونزم کا پر چار کرنے لگے ہیں اور بلوچ قومی مفادات کے بجائے کمیونزم اورشوشلزم پر تکیہ کیا جارہا ہے اس سلسلے کہ تحت شروع میں خلیل بلوچ اور بی این ایم کے بیانات بھی آئے اور بی ایس او کے پالیسی ساز بیانات آ ئے کہ بلو چستان کو وہ سامراجی طاقتوں کی گروی...

بی این ایم کا حالیہ کونسل سیشن تحریر۔۔تیاب دیم بلوچ

دنیا میں کہیں یہ نہیں دیکھا گیا ایک قوم نے اپنے پیچیدہ اورگہرے قومی مسائل کو دروغ گوئی،بھڑک بازی اورمنافقانہ طرز عمل اپنا کر حل کیا ہے ہمارا المیہ یہ نہیں کہ ہم غلام ہیں اور نہ ہی المیہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی قومی مرض جو کہ غلامی کی شکل میں ہے کا علم نہیں بلکہ ہمارا سب بڑا ا ور مسقل المیہ یہ ہے کہ اس ٹھوس اور حقیقی مرض سے سنجیدہ،ایماندارنہ اور حقیقت پسندانہ سیاسی بصیرت کے بجائے جھوٹ،بھڑک بازی، مکاری اور اپنی قوم کو دھوکہ دہی کی مسلسل مشق سے چٹکارہ پانے کی منافقانہ کوششیں...

بابا مری اور سنگت حیربیار کے فکری تضادات کا خلاصہ ، تحریر: نود بندگ بلوچ

بلوچ قوم پرستی کی تاریخ میں بابا خیربخش مری یقیناً ایک جاویداں کردار ہیں ، قوم کی منتشرالخیال قوم پرستانہ رجحانات اور مزاحمت کو قومی آزادی کا واضح سمت دینا اور دشمن سے غیر مصالحانہ جنگ کے فلسفے کا طرہ یقیناً تاریخ انکے سر پر سجائے گی ۔ بابا خیربخش مری اپنے سادہ طبیعت ، پرکشش شخصیت اور کم گوئ کے بنا پر ہمیشہ سے توجہ کا مرکز رہے ، افغانستان سے واپسی سے لیکر رحلت تک تحریک میں انکا کردار قدرے غیر متحرک رہا لیکن واپسی کے بعد ابتدائ دنوں میں حق توار کے نام سے سرکل میں...

بی این ایم کی تصوراتی دنیا حسن جانان

جدید صنعتی ترقی کی برق رفتاری نے دنیا کو سکٹر کر ایک ویلج بنا دی ہے اور پوری دنیا ایک ہی لمحے میں ایک دوسرے کے حالات و واقعات سے آگاہی حاصل کرتے ہیں اور تمام ممالک ایک دوسرے سے مکمل طور پر اپنے مفادات کے تحت جڑ جاتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کے مفادات کو مدنظر رکھ کر اپنے پالیسیوں کو تشکیل دیتے ہیں اور ایک دوسرے سے برادرانہ و مخصمانہ رویہ اپنے مفادات کے تحت رکھتے ہیں۔ اور موجودہ دور میں کسی بھی ملک یا قوم کی سب سے اہم و بنیادی کام خارجی پالیسی ہی ہوتی...