*الف لیلوی داستان ’’عالمی طاقتیں خصوصاََ ملٹی نیشنل کمپنیاں بلوچ سیاست کابخوبی جائزہ لے رہی ہیں اور وہ اس سرزمین پر اپنے مفادات کو آسان شرائط پر منوانے کی تگ ودو میں ہیں اور اس تناظر میں وہ بلوچ جہد آجوئی سے منسلک قیادت میں اپنی لابیز بنانے میں مصروف عمل ہیں‘‘ "عالمی طاقتوں کے وہ عناصر اپنے مفادت کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔بلوچ نیشنل موؤمنٹ اور اس کے اتحادیوں کے ایسے فیصلوں سے جو اپنی قومی روایات یا فکری طورپر اپنی سرزمین اور قومی بقاء سے ایک آفاقی مہر کی بنیا د پر آراستہ و پیراستہ ہیں، قطعی...
دنیا کی تحریکون مین مسلہ یکجہتی نین بلکہ ڈسپلین اصول اور قومی مفادات سے ہم ہنگ پالسی بنانے مین ہے ۔ جو قومی تحریک اپنے لوگون عوام سے الگ تلگ پالسی بناتے ہین وہ کبھی بھی کامیاب نین ہوتے ہین عوام کے ساتھ جہدکار کا رشتہ مضبوط اور منظم ہونا چاہیے لیکن بلوچستان مین روایاتی انداز مین ایک بات تواتر کے ساتھ کی جاتی ہے کہ اتحاد کے بغیر کامیابی ناممکن ہے حلانکہ یہ بات مکمل مکمل سچائی پر مبنی نین ہے ہان جہد کی کامیابی کے لہے ایک نقطہ ہے ۔ہمین کہین نمونے ملتے ہین جہان انسرجنسی الگ...
ماؤ نے کہا کہ گوریلا جنگ کی پہلی اور خاص اصول ہے کہ وہ خود کو سالم رکھتے ہوئے دشمن کو تباہ کریں گوریلا اوتاک ایسے ہوں کہ جہاں کوئی بھی مخالف داخل نہ ہو سکے اگر داخل ہوئے تو انھیں پکڑنے کی کوشش ہونی چاہئے۔کیوبا کی جنگ سے ظاہر ہوا کہ مشہورہردل عزیز اور مقبول عام، قوت اورفورس طاقتور اور مضبوط دشمن کو شکست دے سکتا ہے لوگوں کی حمایت کے حامل گوریلا فوج اپنے سے منظم بڑی فوج کو شکست دے سکتا ہے الجزائر ویت نام میں کہا گیا کہ گوریلا جنگ عوامی جنگ ہے اور عوام...
طویل بحث کے تھکن کے آثار نمایاں کیئے بغیر وہ اپنے روایتی گرجدار آواز میں بولنے لگا "چلو میں تسلیم کرتا ہوں 2011 تک یہ مسائل اس لیئے فیس بک و اخبارات کے زینت نہیں تھے کیونکہ آپ لوگ پہلے درونِ خانہ گفت و شنید سے کوئی راستہ نکالنا چاہتے تھے اور حتی الامکان سمجھانا چاہتے تھے ، اس کے بعد آپ لوگ عوام کے سامنے آئے ، چلو یہ بھی مان لیا کہ مسائل ہیں ، کوتاہیاں ہیں ، غلطیاں ہیں اور دانستہ و نا دانستہ نقصان دینے کی بھی کوشش کی گئی ہے یہ بھی مان لیتا...
پاکستان
کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خیلاف ورزیوں پر لکھنے کیلئے جرت،
ہمیت اور حوصلے کی سخت ضرورت پڑتی ہے کیونکہ بلوچستان میں ریاستی اجنسیوں
کی پالیسی کو دیکھ کر قلم اٹھانے سے پہلے دونوں ہاتھ کانپنے شروع کرتے ہیں خوف کی ایک ایسی لہر چہجاتی ہے کہ رنگٹے
کھڑے ہوجاتے ہیں انسان کو اپنی جزبات اور طاقت کا پتہ نہیں چلتا ایک زندہ
لاش بن کر صرف جسم رہے جاتا ہے، لیکن انسان کا دماغ اتنی آسانی سے کام
کرناچھوڑ نہیں دیتا لیکن وہ ہمیشہ سوچھتا رہتا ہے جب انسان کو یہ خیال
آجاتا ہے کہ میں بھی تو ان ظالموں جیسا...