دوشنبه, مې 12, 2025

آرٹیکلز

تازہ ترین

کراچی، گلشن اقبال سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

گوادر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

جیونی: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند شہید

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ...

سردار و متعبر

تحریر ۔ ۔ سلام سنجر بلوچستان میں سرداری نظام جڑیں گہری ہیں اور ہزاروں سال سے چلے آ رہے ہیں ۔ پنجابی اور انگریزوں سے پہلے کسی نے سرداری نظام کے بارے میں کچھ کہا اور لکھا نہیں تھا ۔ جب انگریزوں نے بلوچستان کا پہلی بار دورہ کیا تو انہوں نے پایا کہ اگر بلوچ قوم پر قبضہ جمانا ہے اور ان کو تقسیم کرنا ہے تو عام افراد کو سرداروں کو خلاف کرو کیوں کہ بلوچ اپنے سرداروں کو خدائی صفات کا درجہ دیتے ہیں اور ان کو اپنے نجات دہندہ سمجھتے ہیں اسی لیے رابرٹ سنڈیمن اس کی شروعات...

ماہکان بلوچ: مزاحمت کی چاندنی، شعور کی روشنی اور آزادی کا استعارہ۔ زیرک بلوچ

دنیا میں کچھ ایسے کردار ہوتے ہیں جو صرف افراد نہیں ہوتے، وہ تحریکوں کے چشم و چراغ، اقوام کے خمیر و ضمیر، اور وقت کی دھڑکن بن جاتے ہیں۔ ماھیکان بلوچ انہی کرداروں میں سے ایک تھی۔ وہ محض ایک عورت نہ تھی، بلکہ ایک نظریہ، ایک مزاحمت، اور ایک روشن صبح کی نوید تھی۔ وہ ایک شمع، ایک تحریک، اور ایک روشنی تھی جو چلتن، بولان اور قلات کے اندھیروں کو چیر کر ابھری۔ ماہکان، بلوچی زبان کا ایک خوبصورت لفظ جس کا مطلب ہے "چاندنی" ایک ایسی روشنی جو رات کے سناٹے میں اُمید، حسن اور...

مشتری ہوشیار باش! ایران کے بعد پاکستانی چوکھٹ چومنے کی تیاریاں۔ رزاک بلوچ

کچھ مہینوں پہلے میں نے بی این ایم اور بی ایل ایف “ کی یارباشی اور انکی غیر منطقی ایران دوستی کے سراب “ کے حوالے سے جب لکھا تو ایک دوست کے توسط سے پیغام دیا گیا کہ اسطرح کے میڈیا ٹرائل سے ہم اور ہمارے دوستوں کو انتہائی شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، بہرحال نظریات خطرات پر فوقیت رکھتا ہیں یاکہ نظریات کو رہن کرکے یا گروی رکھ کر اجان کی امان پانا برتر ہے یہ نہ صرف الگ بحث بلکہ آج کا موضوع بحث بھی نہیں ہے۔ بلوچ لوک کہاوتوں اور کہانیوں میں جہاں بہت ساری باتیں...

رمضان مری عرف بَلّا مری ایک عظیم کردار۔ زیرک بلوچ

دنیا کی تاریخ ایسے ہزاروں جانثاروں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے اپنی جدوجہد، ایثار اور فکری بصیرت سے جمود زدہ معاشروں کو نئی سمت دی۔ ان کے افکار و اعمال نے مؤرخین کو لب کشائی کرنے پر مجبور کر دیا کہ وہ ان کے کردار و اذکار کو تاریخ کے سرخ اوراق میں قلم بند کریں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے وقت کے سماجی، سیاسی، اور فکری جمود کو توڑ کر نئی راہیں تراشتے ہیں۔ وہ سماج کے اندر جستجو کی روح پھونکتے ہیں، اور یہی روح قوموں کو غلامی، خوف، اور تاریکی سے نکال کر...

متحدہ بلوچستان: تاریخ کا ادھورا باب اور مزاحمت کا مکمل بیانیہ۔ ایس کے آزاد

دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ جب کوئی قوم غلامی کی زنجیروں میں جکڑی جائے، تو یا وہ فنا ہو جاتی ہے یا پھر مزاحمت کی راہ اختیار کرتی ہے۔ بلوچ قوم نے فنا ہونے کے بجائے مزاحمت کو چُنالیکن یہ مزاحمت صرف ایک ریاست یا ایک جغرافیے کے خلاف نہیں تھی ۔یہ ایک تاریخی وحدت، ایک تہذیبی شناخت، اور ایک مادرِ وطن کی بازیافت کے لیے تھی، جسے ہم "متحدہ بلوچستان" کے نام سے جانتے ہیں۔ دو ریاستیں، ایک جبر: بلوچستان ایک ایسا وطن ہے جسے دو سامراجی ریاستوں پاکستان اور ایران نے مصنوعی سرحدوں سے چیر ڈالا۔ ایک نے برطانیہ...