انسان کی تخلیقی صلاحیت اسکی شعوری ادراک اور پختگی سے ابھرتی ہے، انسانی تخلیق شعور و ادراک اور جانکاری سے وابستہ ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان کو اشرف المخلوقات کا نام دیا گیا ہے، اس لیے وہ دیگر تمام تر مخلوقات سے افضل ترین ہے، کیونکہ انسان شعور رکھتی ہے، عدل و انصاف کی ترجیحات کو فروغ دیتی ہے، تنقید اور اختلافِ رائے رکھتی ہے، مگر مثبت تنقید اور اختلافِ رائے کو منفی زاویے سے دیکھنا نفرتوں کو جنم دیتی ہے، یہی وجہ ہے ہمارے اطراف تنقید اور اختلافِ رائے سوائے نفرت، بغض اور عداوتوں کے اور کچھ...
غزہ کی جنگ نے ڈرامائی رخ اس وقت اختیار کر لیا جب اسرائیل نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میںIRGC کے سات ارکان مارے گئے، جن میں سینئر کمانڈر جنرل محمد رضا زاہدی بھی شامل تھے۔
تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ کہنا مشکل ہے کہ ایران کو کس چیز نے زیادہ ناراض کیا ہے IRGC کے اہم کمانڈر کی موت نے یا اس کے قونصل خانے پر حملے نے جسے بین الاقوامی کنونشنز کے مطابق خودمختار علاقہ سمجھا جاتا ہے اوراس پر کوئی بھی فوجی حملہ جنگی عمل کے طور پر لیا جاتا ہے۔
ایرانی...
ریاض: (ہمگام نیوز) سعودی عرب کی ٹی وی العربیہ نے خبر دی ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل کو سزا دینے کی مسلسل دھمکیوں کے جواب میں اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس کی ملک دفائی اور حملہ کرنے کی صلاحیتوں کے ساتھ تیار کھڑا ہے۔
ہم نے اپنی صلاحیتوں کو پورہ طرح سے ترقی دی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ جب ضرورت ہوگی تو ہمیں کس طرح کا جواب دینا ہوگا۔
مجھے اس بات پر بہت ہی مسرت محسوس ہوا کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے اندر بلوچوں نے ایرانی قابض کے مختلف عسکری کیمپوں پر دھاوا بول دیا ہے، بہت سارے قابضین مارے گئے اور بہت سارے بلوچ بھی شہید ہوگئے، بخدا میں نے نہ کسی کی داڈھی کی لمبائی کی ناپ تول کی اور نہ ہی کسی کے شلوار کے پائنچے ٹخنوں سے ملا کر دیکھے، بلوچی معقولے کے مصداق " کوریں چم ءَ پٹے ارس باز انت ۔" ایرانی مقبوضہ بلوچستان سیاسی حوالے سے وہی "کوریں چم" ہے، لیکن اپنی مٹی اپنا زمین اور وطن ہے دشمنوں کے...