یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںاقوام متحدہ 73ویں اجلاس موقع بلوچستان جبری قبضہ کے خلاف احتجاج کا...

اقوام متحدہ 73ویں اجلاس موقع بلوچستان جبری قبضہ کے خلاف احتجاج کا اعلان:ایف بی ایم

لندن (ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ نے اپنے مرکزی اعلامیے میں کہا ہے اقوام متحدہ کی (73) تہتر ویں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے موقع پر بلوچستان پہ جبری قبضہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اہم نقطہ بنانے کے پیش نظر نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے سامنے مظاہرے مرتب کرنے کا اعلان کرتی ہے۔

مورخہ: 24 چوبیس ستمبر، 2018
بہ وقت: 3:00PM تا 5:00PM

بہ مقام: Dag Hammarskjold Plaza, Manhattan East 47th st, New York, USA.

#NoToPakistan #NoToIran
#FreeBalochistan #FBM

یہ بھی پڑھیں

فیچرز