چهارشنبه, دسمبر 4, 2024
Homeخبریںافغانستان: سرکاری سطح پہ پہلی باربلوچ آزادی پسندوں کی نمائندگی

افغانستان: سرکاری سطح پہ پہلی باربلوچ آزادی پسندوں کی نمائندگی

کابل( ہمگام نیوز) افغان دارلحکومت میں ہر سال 31اگست کو پشتون بلوچ یکجہتی کے حوالے سے منایا جاتا ہے، اور اس بار افغانستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی قبضہ گریت کے خلاف سرگرم بلوچ آزادی پسندوں کو نمائندگی دی گئی اور اس پروگرام میں بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری کا خصوصی پیغام بھی پڑھا جائے گا۔
واضح رہے کہ گذشتہ کئی عرصے سے جب بھی یہ پروگرام منعقد ہوا ہے اس میں کابل حکومت نے سرکاری سطح پہ پاکستان سے مہمانوں کو مدعو کیا لیکن اس دفعہ پہلی مرتبہ اس پروگرام میں بلوچ آزادی پسندوں کو نمائندگی دی گئی ہے جو کہ ایک قابل تحسین قدم ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز