شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںآرمی چیف نے ملا طارق جمیل کےعیادت کی اور ان کیلئے نیک...

آرمی چیف نے ملا طارق جمیل کےعیادت کی اور ان کیلئے نیک تمنا کی اظہار

راولپنڈی(ہمگام نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی کے چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملا طارق جیمل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔آرمی چیف نے ملا سے انکی احوال پرسی کی اور ان کے لیے اپنے نیک خواہش کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے اس سے 3 روز قبل ملا طارق جمیل کو دل کے عارضہ کی باعث نجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا تھا جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا۔ ہسپتال میں داخل کیے جانے کے بعد پاکستان کے مقتدر سرکاری حلقوں سے مختلف شخصیات نے ان کی خیریت پوچھی ۔تفصیلات کے مطابق ملا طارق جمیل 3 روز قبل کینیڈا سے واپس آئے تھے اور منگل کے روز انہیں سینے میں شدید تکلیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال لے جایا گیا ۔
تازہ ترین خبر یہ ہے آرمی چیف نے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا کی اور انکے لیے نیک خواہش کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز