یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںآزاد ممالک میں لوگ عید میں خوشیاں منارے ہیں تو قابض پاکستان...

آزاد ممالک میں لوگ عید میں خوشیاں منارے ہیں تو قابض پاکستان کی درندگی سے مقبوضہ بلوچستان میں اساتذہ سے لیکر مسنگ پرسنز کے لواحقین احتجاج کرے ہیں۔

شال: (ہمگام نیوز) بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ عید کے روز احتجاج کررے ہیں۔

مظاہرے میں بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ، انتظامی اوردیگر عملے نے شرکت کی۔

پروفیسر کلیم نے کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی ملازمین کو 4 میں سے ایک ماہ کی تنخواہ ملی، وہ قرضوں میں چلی گئی۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے یونیورسٹی کا مالی بحران حل اور 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز