سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںآسٹریلیا دو اسکائی ڈرائیورز جہاز سے گرکر ہلاک

آسٹریلیا دو اسکائی ڈرائیورز جہاز سے گرکر ہلاک

سڈنی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں 2 اسکائی ڈرائیورز جہاز سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کے علاقے گولبرن میں دو اسکائی ڈرائیورز کو لے جانے والے طیارے میں موجود دونوں ڈرائیورز فضا میں چھلانگ لگانے ہی والے تھے کہ اچانک کسی وجہ سے جہاز سے نیچے گرگئے۔دونوں اسکائی ڈرائیورز ہزاروں فٹ بلندی سے نیچے رن وے پر گرے اور دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے اسکائی ڈرائیورز کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز