جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںآواران:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

آواران:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

آواران ( ہمگام نیوز ) پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزند حراست میں لیکر نامعلوم مقام کردیے ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز آواران کے کولواہ میں قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے زاکر ولد مراد اور خلیل ولد امین کو گھر سے حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔جو کولواہ کے علاقے گشانگ کے رہائشی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز