آواران ( ہمگام نیوز) آواران تیرتیج سھرو بند میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر حیات ولد جان محمد سکنہ زنڈوگواش کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو سکے ہیں ۔ مقتول کے ورثا کا کہنا ہے کہ انھیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اس وقت فائرنگ کرکے ھلاک کیا گیا جب وہ سوئے ہوئے تھے ۔