سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںآواران وبالگتر میں پاکستانی آرمی کا آپریشن کئی گھروں کوجلا دیا

آواران وبالگتر میں پاکستانی آرمی کا آپریشن کئی گھروں کوجلا دیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)آواران،بالگتر میں پاکستانی آرمی کا آپریشن کئی گھروں کوجلا دیا ،اطلاعات کے مطابق آواران میں زیگ پیراندر میں پاکستانی کئی اہلکاروں نے آبادی پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو حراساں کرنے کے بعد انکو گھروں سے باہر نکال کر تمام اشیاء لوٹنے کے بعد کئی گھروں کو جلا دیا ،دوسری طرف پنجگور اور بالگتر کے درمیانی علاقے نگور ،گران ،چھتران و گرد نواع میں پاکستانی آرمی نے پہاڑی علاقوں و آبادیوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بمباری کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز