سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںآواران: پاکستانی فوج کی بربریت جاری،دو لاشیں برآمد

آواران: پاکستانی فوج کی بربریت جاری،دو لاشیں برآمد

آواران (ہمگام نیوز) پاکستانی فوج کی جانب سے بلوچ نسل کشی جاری،مزید دو لاشیں پاکستانی فوج نے ہسپتال منتقل کر دیے،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے مزید دو گولیوں سے چھلنی لاشیں آواران ہسپتال منتقل کر دیں،جنکے شناخت دلاؤر ولد سلیمان سکنہ کولواہ کنہری، مراد ولد قاسم سکنہ جھاؤ کے نام سے ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز