چهارشنبه, اکتوبر 23, 2024
Homeخبریںآواران :پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانچ افراد حراست کے بعد...

آواران :پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانچ افراد حراست کے بعد لاپتہ

آواران (ہمگام نیوز )آواران کے علاقے پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانچ افراد حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل

اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے ملار میں گزشتہ روز قبضہ گیر پاکستانی فورسز نےآپریشن کرکے خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں میں لوٹ ماری کے بعد لال بخش ولد قدیر ، عیسی ولد فتح محمد قدیر ولد برکت ،غفور ولد عبدالقادر اور کریم ولد صوفی کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز