آواران( ہمگام نیوز) آواران کے علاقے تیرتیج کے عورتوں نے آواران ٹو تربت اور آواران ٹو کراچی کے مین روڑ کو احتجاجاً بند کیا ہوا ہے انکا کہنا ہے کہ تیرتیج ہمارا آبائی گاؤں ہے اور ہمارا جائیداد ہے مگر ہر روز جب عورتیں جنگلوں میں جاتی ہیں لکڑی لانے کیلئے تو آرمی والے آتے ہیں اور ان سے بد کلامی کرتے ہیں انہیں دھمکی دیتے اور ڑراتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ڈی سی آواران نے ایکشن نہیں لی تو ہمارے اگلا جو قدم ہوگا ہم آواران ڈی سی کمپلیکس کو احتجاجاً بند کر دیں گے۔