Home خبریں آوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھما کہ فورسز کا ایک اہلکار...

آوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھما کہ فورسز کا ایک اہلکار زخمی

0
آواران(ہمگام نیوز)آوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ فورسز کا ایک اہلکار زخمی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کو ضلع آوران کے علاقے مالا ر میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ۔ لیویز نے زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ علاقہ کو گھیرے میں لیکر تلا شی شروع کردی گئی ۔

خروج از نسخه موبایل