جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںاحمدوال تیز رفتاری باعث،کارحادثے میں زکریا بادینی جانبحق

احمدوال تیز رفتاری باعث،کارحادثے میں زکریا بادینی جانبحق

احمدوال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج نوشکی کے علاقے ‘ احمدوال ‘ میں زکریا بادینی ولد ڈاکٹر حاجی محمد عمر اپنے ٹوڈی کار میں کئی جارہے تھے لیکن تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ،جنھیں ابتدائی طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر وفات پاگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز