سه شنبه, مې 13, 2025
Homeخبریںاسرائیل افغانستان سے ایران کی جاسوسی کر رہاہے:ایرانی حکام

اسرائیل افغانستان سے ایران کی جاسوسی کر رہاہے:ایرانی حکام

تہران (ہمگام نیوز ڈیسک) (رائٹرز) اسرائیلی حکام نے ایران کے فوجی حرکات اور سکنات پر نظر رکھنے کے لئے افغانستان میں اپنی فوجیوں کو بھیجا ہے.
ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم نے ایرانی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل اس مقصد کے لئے افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں شیڈند امریکی ایئر بیس کو استعمال کررہا ہے. ایران سے یہ فوجی اڈہ صرف 75 کلومیٹر  دوری کے فاصلے پر واقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز