اسلام آباد(ہمگام نیوز) اسلام آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے شکار افراد و حفیظ بلوچ کی بازیابی اور طلباء کو ہراساں کرنے کیخلاف ریلی نکالی گئی،
مظاہرین پر پولیس نے تشدد کیا اور متعدد طلباء کے موبائل فون چھین لئے جس کیخلاف طلباء نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کر کے دھرنا دیدیا۔