یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںافغانستان:طالبان اجلاس پہ بمباری 35ہلاک 40 زخمی

افغانستان:طالبان اجلاس پہ بمباری 35ہلاک 40 زخمی

کابل ( ہمگام نیوز) افغانستان کےشورش ذدہ صوبے کندھار کے ضلع شوراوک میں افغانن فورسز  کی طالبان اجلاس پہ بمباری سے 35 طللبان شدت پسند ہلاک اور 40 زخمی ہوئیں ، افغان میڈیا کے مطابق کندھار صوبے کے پولیس سربراہ کی سربراہی ہونےوالے اس آپریشن میں اطلاع ہے کہ کئی اہم طالبان رہنما بھی مارے گئے ہین ، واضح رہے کہ چند دن قبل اسی علاقے مین طالبان نے افغان فورسز کی دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا تھا کس سے کئی افغان سرحدی فورسز کے اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز