یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںافغانستان: برطانوی فوج کی 13 سالہ مشن کی تقریب

افغانستان: برطانوی فوج کی 13 سالہ مشن کی تقریب

کابل (ہمگام نیوز) افغان نیشنل آرمی آفیسرز اکیڈمی میں ہونے والی تقریب میں برطانوی، اتحادی اور افغانی فوجیوں نے شرکت کی۔ برطانوی حکام کے مطابق تیرہ سالہ جنگ کی وجہ سے افغانستان اب دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں رہا۔ برطانیہ کے ایک لاکھ چالیس ہزار سے زائد فوجی کابل میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔ تیرہ سالہ جنگ کے دوران چار سو تریپن فوجی ہلاک ہوئے جبکہ پانچ سو فوجی ابھی افغانستان میں ہی ہیں جو مقامی فورسز کو تربیت دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز