Home انٹرنشنل افغانستان: مزار شریف میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق افغانستان: مزار شریف میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق 03/11/2025 1307 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp مزار شریف (ہمگام نیوز) شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے کم از کم 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ زلزلہ مزار شریف کے قریب پہاڑی علاقے میں آیا۔ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR امریکی فوج کا جنگ کے آغاز سے اب تک ایران کے اندر تین ہزار اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ تہران میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے شدید حملے جاری، مختلف علاقوں میں زوردار دھماکے تہران پر اسرائیلی حملوں میں علی خامنہ ای کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف ہلاک ہوگئے دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی ایران پر مزید تباہ کن حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے، امریکی وزیرخارجہ قطر کا پاسداران انقلاب کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ خاران: سی پیک روڈ پر بلوچ سرمچاروں کا پاکستانی فوج کے کانوائے پر حملہ، 15 سے 20 اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلاعات خاران حملے کے بعد فورسز کی مزید گاڑیاں اور ایمبولنس روانہ خاران حملے کے بعد مرکزی شاہراہ بند خاران میں قابض پاکستانی فورسز پر شدید نوعیت کا حملہ خاران میں قابض پاکستانی فورسز کے کانوائے پر حملہ