Home انٹرنشنل افغانستان: مزار شریف میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق افغانستان: مزار شریف میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق 03/11/2025 1410 Share FacebookXPinterestWhatsApp مزار شریف (ہمگام نیوز) شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے کم از کم 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ زلزلہ مزار شریف کے قریب پہاڑی علاقے میں آیا۔ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR گرگان کی امیرآباد جیل میں بلوچ قیدی حبیب رخش ماہ کو پھانسی دے دی گئی بی ایل اے کل چاغی کے مقام سالار میں سنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ترجمان آزاد بلوچ کرخ: لیویز تھانے پر حملہ، گیٹ دھماکے میں تباہ نوشکی، قلات: قابض پاکستانی فورسز پر حملے، ہلاکتوں کی اطلاع نصیر آباد میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی شال میرے بیٹے کو پولیس نے قتل کیا، انصاف نہ ملا تو خودسوزی کروں گی۔ شرف خاتون نامی ماں کی پریس کانفرنس جھل مگسی مغوی شخص سمیت خضدار سے دو افراد کی نعشیں برآم پاکستان بلوچ آزادی پسندوں کے خلاف سابق افغان فوجیوں کو بھرتی کررہا۔ زلمے خلیل زاد ٹرمپ اور پوٹن کے نئے معاہدے کے تحت روسی ڈیزل کے تین ٹینکر امریکا روانہ الخلیل میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، نیتن یاہو کی فلسطینی محلے کو تباہ کرنے کی دھمکی حوثیوں کے حملے جاری، ریاض کی جانب داغا گیا میزائل فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ ماسکو اور کیف کے درمیان روسی زیر قبضہ علاقے اولیشکی میں جنگ بندی پر اتفاق