Homeخبریںافغان شہریوں کو لے جانے والی گاڑی واش محور پر الٹنے سے...

افغان شہریوں کو لے جانے والی گاڑی واش محور پر الٹنے سے 4 افراد جانبحق 10 زخمی

واش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز اتوار 10 اپریل کو افغانیوں کو لے جانے والی گاڑی واش اور ایرانشہر کے محور پر الٹنے سے چار افراد جانبحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ـ

یہ حادثہ 09:40 ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں واش اور ایرانشہر کے محور پر 40 ویں کلومیٹر میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق زخمیوں کو 5 ایمبولینسوں کے ذریعے واش کے خمینی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ـ

Exit mobile version