Homeانٹرنشنلافغان صوبے خوست میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

افغان صوبے خوست میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کابل ( همگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے افغان صوبے خوست میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی ۔ افغانستان کے صوبے خوست میں افغان صوبے خوست میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا خوست میں ایک ہوٹل میں ہوا۔ افغان انتظامیہ کی جانب سے فوری جائے حادثہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

Exit mobile version