Homeخبریںقلات کے پہاڑی سے لاش برآمد

قلات کے پہاڑی سے لاش برآمد

قلات (ہمگام نیوز) پہاڑی علاقے نرمک سے ایک شخص کی لاش برآمد، شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل۔

لیویز ذرئع کے مطابق مقتول کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ لاش کو شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version