لندن ( ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے افغانستان سے عجلت میں امریکی انخلا پر ٹوئیٹ کرتے ہو ئے کہا کہ نائن الیون کے بعد جس جلدبازی سے امریکہ نے افغانستان پر حملہ کر کے طالبان حکومت کا خاتمہ کیا آج افغانستان میں پاکستان کی جانب سے درپردہ طالبان کی امداد اور کمک کی وجہ سے اسی تیزی سے افغانستان سے اپنی فوج کو نکال رہا ہے ۔
بلوچ رہنما نے مزید کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں افغان عوام کو ناکام کر کے
بے سہارا چھوڑا دیا۔