جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںامریکہ: چھوٹا طیارہ پارکنگ میں گر کر تباہ، 2 افراد جانبحق

امریکہ: چھوٹا طیارہ پارکنگ میں گر کر تباہ، 2 افراد جانبحق

امریکہ: چھوٹا طیارہ پارکنگ میں گر کر تباہ، 2 افراد جانبحق

لاس اینجلس (ہمگام نیوز) امریکی ریاست لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار دو افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا، زمیں پر گرنے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے طیارے میں موجود دو افراد بری طرح جھلس کر جاں بحق ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز